وہ شخص ایمان کا مزہ چکھ لیا جو راضی ہوگیا اللہ تعالٰی کے رب ہونے پر ، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد  ﷺ کے نبی ہونے پر( ترمذي ، عن عباس بن عبد المطلب  ؓ )۔

 قرآن

ذٰلِكَ وَمَنْ يُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّـٰهِ فَاِنَّـهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوْبِ (سورۃ الحج آیت۳۲)
ترجمہ: اﷲ تعا لی کے نشا نیو ں کی وہی تعظیم کر یگا جسکے دل میں تقوی اور اﷲ کا ڈر ہو گا۔

 تعارف

 مختصر تعارف

جنوبی ہند کا دینی و عصری علوم کا عربی میڈیم مدرسہ سن تأسیس : 5؍ ربیع الأول 1405ھ مطابق 1984ء ۔مقام وقوع : نئی روڈ ، شاہ علی بنڈہ ، حیدرآباد ۔مؤسس و سرپرست اعلی : عمدۃ المحدثین حضرت العلامۃ مولانا محمد خواجہ شریف صاحب دامت برکاتہم شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ ، حیدرآباد ۔

معتمد مدرسہ: مولوی محمد عبدالوہاب خاں صاحب۔           

ناظم مدرسہ : مولانا حافظ محمد جواد صدیقی صاحب (کامل جامعہ نظامیہ)                       مزید  >>